بیت بازی

by Other Authors

Page 548 of 871

بیت بازی — Page 548

548 در ثمین بھلا تم خود کہو! انصاف سے صاف کہ ایشر کے یہی لائق ہیں اوصاف i 'ج' 'ف' ('ج' سے شروع ہوکر'ف' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 1 1 در ثمينه جتنے گواہ تھے ؛ وہ تھے سب میرے برخلاف اک مولوی بھی تھا؛ جو یہی مارتا تھا لاف i گ'' گ' سے 'ف' 'گ' سے شروع ہو کر 'ف' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 1 1 در ثمین گیا خانہ کعبہ کا کرنے طواف مسلماں بنا؛ پاک دل بے خلاف