بیت بازی

by Other Authors

Page 545 of 871

بیت بازی — Page 545

545 'ی' سے 'ش' 'ی' سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود یا تو سرگردان تھا دل بجستجوئے یار میں یا ہے اُس یار ازل کو خُود میرے دل کی تلاش