بیت بازی

by Other Authors

Page 537 of 871

بیت بازی — Page 537

1 ۲ 537 'و' سے 'س' ' و' سے شروع ہو کر اس' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در ثمین 2 2 وہ رہتا تھا اس غم میں ہر دم اداس زباں بند تھی دل میں سو سو ہراس وہ خدا میرا جو ہے جوہر شناس اک جہاں کو لا رہا ہے میرے پاس i 'ی' سے 'س' ی سے شروع ہو کر اس پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار كلام طاهر 1 1 کلام طاهر یاد رکھے گی، وہ اک پھول سدا؛ اُردو کلاس دل سے اٹھلاتی ہوئی اُٹھے گی اس کی بُو باس