بیت بازی

by Other Authors

Page 534 of 871

بیت بازی — Page 534

1 534 کلام محمود ان غریبوں کو، امیروں نے ڈبویا؛ افسوس! بات جو بیت چکی؛ اس پہ کریں کیا افسوس 'ت' 'س' ('ت' سے شروع ہو کر اس' پرختم ہونے والے اشعار ) i تعداد كُل اشعار در ثمين 1 1 ودر ثمين تاہم وہ دوسرے بھی نشاں ہیں ہمارے پاس لکھتے ہیں اب خدا کی عنایت سے بے ہراس i 'ح' سے 'س' ('ح' سے شروع ہو کر اس' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام طاهر 1 1 کلام طاهر و ثناء کے نغمے گاؤ گل برساؤ اردو کلاس