بیت بازی

by Other Authors

Page 530 of 871

بیت بازی — Page 530

530 کلام محمود پیچھے پیچھے چلتا آ کہ میں بندہ محمود ہوں؛ اور تو ایاز 'ن' سے 'ز' م سے شروع ہو کر از پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 3 1 2 در ثمين كلام طاهر ii ودر ثمین نہاں دل میں تھا درد و سوز و نیاز شریروں سے چھپ چھپ کے پڑھتا نماز کلام طاهر نحیف جان بہت بوجھ اُٹھا کے چلتی رہی ہر ایک نقشِ قدم پر تھا؛ مرتسم اعجاز نحیف ہونٹوں سے اُٹھی ندائے استغفار نوائے توبہ تھی؛ اللہ کی قسم اعجاز == 'و' سے 'ز' اوا سے شروع ہو کر از پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين كلام طاهر 2 1 1