بیت بازی

by Other Authors

Page 513 of 871

بیت بازی — Page 513

513 ۷۳ ۷۴ مال خود، برباد و ویراں؛ مال دیگر پر نظر منزل آخر سے غافل؛ پھر رہے ہیں در بدر میرے آقا! پیش ہے یہ حاصلِ شام وسحر سینہ صافی کی آہیں؛ آنکھ کے لعل و گہر ۷۵ میں نے سمجھا تھا؛ جوانی میں گزر جاؤں گا پار آب جو دیکھا سامنے؛ ہیں پھر وہی خوف وخطر مومن کامل کا گھر ہے؛ جنتِ اعراف میں اور دوزخ کا مکیں ہے؛ جو بنا ہے من گھر میرے ہاتھوں میں نہیں ہے؛ نیک ہو یا بک ہو وہ ملک میں تیری ہے یا رب! خیر ہو وہ یا کہ شر میں تم سے ہوں تم مجھ سے ہو بئن ایک ہے جاں ایک کیوں چھوڑتے ہو تم مجھے بیگانہ سمجھ کر 22 ZA و میرے تیرے پیار کا ہو کوئی رازداں 1۔اور مذہب میں ہر طرح ہمیں آزاد کر دیا چلتا نہیں سروں یہ کوئی جبر کا تیر == == 'ن' سے 'ر' ان سے شروع ہو کر اور اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین كلام طاهر کلام محمود 19 15 1 3 در ثمین نیک ظن کرنا؛ طریق صالحانِ قوم ہے لیک سوپر دے میں ہوں ؛ ان سے نہیں ہوں آشکار نفس کو مارو؛ کہ اس جیسا کوئی دشمن نہیں چپکے چپکے کرتا ہے؛ پیدا وہ سامان دیار نعرة إِنَّا ظَلَمْنَا؛ سنتِ ابرار ہے زہر منہ کی مت دکھاؤ؟ تم نہیں ہونسل مار