بیت بازی — Page 509
509 'م' سے 'ر' ام سے شروع ہو کر ار 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 80 47 4 1 28 == E: iv در ثمین میں کبھی آدم ، کبھی موسی ، کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں، نسلیں ہیں میری بے شمار میں وہ پانی ہوں؟ کہ آیا آسماں سے وقت پر میں وہ ہوں نورِ خدا؛ جس سے ہوا دن آشکار مجھ کو کیا ملکوں سے؛ میرا ملک ہے سب سے جدا مجھ کو کیا تاجوں سے؛ میرا تاج ہے رضوان یار ادا کر دیا عشق کا کاروبار ۴ مگر وہ تو اک دم نہ کرتا قرار Λ و بنا ملت احمد کی؛ مالک نے جو ڈالی تھی آج پوری ہو رہی ہے؛ اے عزیزان دیار! میرے زخموں پر لگا مرہم؛ کہ میں رنجور ہوں میری فریادوں کو سُن؛ میں ہو گیا زار و نزار مرہم عیسی نے دی تھی محض عیسی کو شفا میری مرہم سے شفا پائے گا ہر ملک و دیار میں تھا غریب و بیکس و گم نام وبے ہنر کوئی نہ جانتا تھا؛ کہ ہے قادیاں کدھر میں تو مر کر خاک ہوتا؛ گر نہ ہوتا تیرا لطف پھر خدا جانے؛ کہاں یہ پھینک دی جاتی غبار میں بھی ہوں تیرے نشانوں سے؛ جس کو تُو نے کر دیا ہے قوم ودیں کا افتخار جہاں میں اک نشاں