بیت بازی — Page 508
ہے مقدر 508 'ل' سے 'ر' (ال' سے شروع ہو کر ا ر پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين کلام محمود در ثمین 12 7 5 == لقب عزت کا پاوے؛ وہ مقرر یہی روزِ ازل Y 2 لاف زهد وراستی اور پاپ دل میں ہے بھرا ہے زباں میں سب شرف؛ اور پیچ دل جیسے چمار لشکر شیطاں کے نرغے میں جہاں ہے گھر گیا بات مشکل ہوگئی؛ قدرت دیکھا اے میرے یار! لوگ کہتے ہیں؟ کہ نالائق نہیں ہوتا قبول میں تو نالائق بھی ہو کر ؛ پا گیا درگہ میں بار لوگ سو بگ بگ کریں؛ پر تیرے مقصد اور ہیں تیری باتوں کے فرشتے بھی نہیں ہیں رازدار لوگ کچھ باتیں کریں؛ میری تو باتیں اور ہیں میں فدائے یار ہوں؛ گو تیغ کھینچے صد ہزار لیک ان چاروں سے میں محروم تھا اور بے نصیب ایک انساں تھا؛ کہ خارج از حساب وازشمار کلام محمود لڑتے بھڑتے رہیں؟ آپس میں امیر اور وزیر کیوں پسیں گھن کی طرح ساتھ غریب اور فقیر ثار جان ہو رہا تھا میں بیزار لوگ دل کر رہے تھے ان لب پر ان کے قہقہے ہیں؟ ان کی آنکھوں میں بہار روح انسانی ہے پر خاموش بیٹھی سوگوار لاکھ حملہ گن ہو مجھ پر فتنہ زندیقیت بیچ میں آجائیو! بن جائیو میری سپر " لکی ہے ہراک گوشہ میں تصویر کسی کی دل کو نہ میرے چھوڑئیے ویرانہ سمجھ کر ۱۱ ۱۲