بیت بازی

by Other Authors

Page 497 of 871

بیت بازی — Page 497

497 کلام محمود صبح اپنی دانہ چیں ہے؛ شام اپنی ملک گیر ہاں بڑھائے جا قدم؛ سستی نہ کر ؛ اے ہم صفیر ! صحبت عیش و طرب اس کو نہیں ہوتی نصیب دردو غم، رنج والم؛ یاس وقلق سے ہے دوچار صفحہ دل سے منایا؛ کیوں مجھے احباب نے کیوں مرے دشمن ہوئے کیوں مجھ سے ہے کین ونقار 'ط' 'ر' ط سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام محمود ii در ثمين طرفه کیفیت ہے ان لوگوں کی ؛ جو منکر ہوئے یوں تو ہردم مشغلہ ہے گالیاں لیل ونہار کلام محمود طالب دنیا نہیں ہوں؛ طالب دیدار ہوں تب جگر ٹھنڈا ہو؛ جب دیکھوں رُخ تابان یار 'ظ' 'ر' اظ سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار كلام طاهر 1 1 Λ ۹ 1۔