بیت بازی

by Other Authors

Page 476 of 871

بیت بازی — Page 476

476 ۳۰ ۳۱ بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں؟ تیرے پاس آگے آگے چاند کی مانند؛ تو بھاگا نہ کر کی بے سر و ساماں ہوں اس دنیا میں اے میرے خُدا! اپنی جنت میں بنا دیں؛ آپ میرا ایک گھر بلبلیں بھی سر پکتی ہیں؟ اُسی کی یاد میں گل بھی رہتے ہیں اُسی کی چاہ میں؛ سینہ فگار ۳۳ بے گسی میں رہزن رنج و مصیبت آپڑا سب متاع صبر و طاقت؛ ہوگئی زیر و زیر ۳۲ ii !!! 'پ' سے 'ر' پ سے شروع ہو کر ارا پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن کلام محمود 42 32 1 9 در ثمین پر بنانا آدمی، وحشی کو ہے اک معجزہ معنی راز نبوت ہے اسی سے آشکار پھر ذرا سوچو! کہ اب چرچا میرا کیسا ہوا کس طرح سرعت سے شہرت ہوگئی درہر دیار پڑھایا جس نے اس پر بھی کرم کر جزا دے دین اور دنیا میں بہتر پھر دوبارہ ہے اُتارا تو نے آدم کو یہاں تا وہ نخل راستی اس ملک میں لاوے ثمار پر مجھے تو نے ہی اپنے ہاتھ سے ظاہر کیا میں نے کب مانگا تھا یہ تیرا ہی ہے سب برگ و بار پر نہیں اکثر مخالف لوگوں کو شرم و حیا پر دیکھ کر سوسونشاں؛ پھر بھی ہے تو ہیں کاروبار پر مسیحا بن کے میں بھی دیکھتا روئے صلیب گر نہ ہوتا نام احمد؛ جس پہ میراسب مدار