بیت بازی

by Other Authors

Page 462 of 871

بیت بازی — Page 462

462 در ثمین ا وہ کرتا ہے خود اپنے بھگتوں کو یاد کوئی اس کے رہ میں نہیں نامراد کیونکر ہو ان ناسعیدوں سے شاد جو رکھتے نہیں اُس سے کچھ اعتقاد ۶ وہ وہ وجہ در عدن چل دیتا جدھر کرتے اشارہ تسكين علمبردار ذی شان مضطر ہے راح روح علیل ہے احمد کلام طاهر وہم و گماں سے بالا؛ عالی مقام احمد ہم ہیں غلامِ خاک پائے غلام احمد کلام محمود وہ ہر اک صیاد کے تیروں کا بنتے ہیں ہدف جس کا بس چلتا ہے؛ پہنچاتا ہے وہ اُن کو گزند 'ہ' سے 'د' 'ہ' سے شروع ہو کر ادا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 10 3 1 1 LO 5 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود iii iv =: i