بیت بازی — Page 452
452 'چ' سے 'د' '' سے شروع ہو کر ا دا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در عدن کلام طاهر 3 1 1 1 == = کلام محمود در عدن چند ہی دن کی جدائی ہے، یہ مانا؛ لیکن یک مزہ ہو گئے یہ دن؛ بخدا تیرے بعد کلام طاهر مغرب میں جگمگایا ماہ تمام احمد چمکا پھر آسمان مشرق په نام احمد کلام محمود چاروں اطراف سے گھرے ہیں ہم آگے پیچھے ہمارے ہیں حستاد