بیت بازی — Page 448
448 در ثمین اگر آگے کو پیدائش ہے سب بند تو پھر سوچو ذرا ہوکے خرد مند اترا میری مدد کیلئے کر کے عہد یاد پس رہ گئے وہ سارے سید رو و نامراد ان کے طریق و دھرم میں گو لاکھ ہو فساد کیسا ہی ہو عیاں؛ کہ وہ ہے جھوٹ اعتقاد وید کی رہ نہ آئی پسند کہ دیکھا بہت اس کی باتوں میں گند اُس کا تو فرض تھا؛ کہ وہ وعدہ کو کر کے یاد خود مارتا وہ گردن کذاب به نهاد Λ ۹ ۱۰ 11 در عدن منتہائے أسوة پاک خُلق ربانی کمال انسانی صلّ على نَبِيِّنَا صَلَّ عَلى مُحَمَّد اس سے بڑھ کر ہزار شان میں ہے جس نبی کا مثیل ہے اسی کوشش میں ساری عمر گذری پھلے پھولے احمد کلام طاهر اک دن تیرے مقتل میں بہے گا دَمِ جلاد اللہ کی رحمت سے سب ہوجائیں گے دلشاد گلستان اے بوسنیا ! بوسنیا ! بوسنیا زندہ باد اے بوسنیا ! بوسنیا ! بوسنیا زندہ باد آہ! جب وصل کی اُمید کی کو جاگ اٹھی کلفت ہجر شب و روز و مہ و سال کے بعد ۱۲ آه ۱۳ آج ۱۴ کلام محمود و ایمان ہو گئے برباد اور کافر ہیں خندہ زن دلشاد اسلام کو کریں برباد دنیا کیا پڑی افتاد دین آج مسلم ہیں رنج و غم سے چور اس ارادے گھر نکلے ہیں دین ۱۶ خدا! اے شہ مکین و مکاں! قادر و کارساز و رب عباد ان دُکھوں سے نجات پائیں گے کب ہوں گے کب ان غموں سے ہم آزاد ۱۷ احمدی اُٹھ! کہ وقتِ خدمت ہے یاد کرتا ہے تجھ کو رب عباد