بیت بازی — Page 444
444 'و' سے 'ج'' وا سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 کلام محمود و کلام محمود وہ چاہتا ہے؛ کہ ظاہر کرے زمانہ پر ہمارے دل کے ارادے؛ اس امتحاں سے آج 'ہ' سے 'ج' 'ہ' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 3 i کلام محمود 3 کلام محمود ہزار سال مسلماں نے تجھ کو پالا ہے یہ غیظ تجھ میں اُبھر آیا ہے کہاں سے آج ہمارے نیک ارادوں پر اس قدر شبہات خُدا ضرور ہی نیٹے گا بد گماں سے آج ہمیں وہ دامنِ رحمت سے ڈھانپ لیں گے ضرور بھریں گے گھر کو ہمارے وہ ارمغاں سے آج