بیت بازی

by Other Authors

Page 443 of 871

بیت بازی — Page 443

443 '' سے 'ج' ام سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود مشام جان معطر کرے گی جو خوشبو مہک رہی ہے وہی ؛ میرے بوستاں سے آج i 'ن' سے 'ج' ان سے شروع ہو کر 'ج' پرختم ہونے والے اشعار ) ('ن' تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود ور قرآن کی تجلی ہے زمانہ بھر میں آج احمد ثانی نے رکھ لی احمد اول کی لاج