بیت بازی

by Other Authors

Page 442 of 871

بیت بازی — Page 442

442 'ف' سے 'ج' 'ف' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود فرشتے بھر رہے ہیں اس کو اپنے دامن میں نکل رہی ہے دُعا جو مری زباں سے آج i ی' سے 'ج' 'ک' سے شروع ہو کر 'ج' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود گفر نے بت توڑ ڈالے؛ دیر کو ویراں کیا پر مسلمانوں کے گھر میں ہے جہالت کا ہی راج