بیت بازی — Page 432
432 'وے 'ت' ' و' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 7 4 3 در ثمين كلام طاهر ii در ثمین وہ تھا آریہ قوم سے نیک ذات خرد مند، خوش خو؛ مبارک صفات وہی دیں کی راہوں کی سنتا ہے بات کہ ہو متقی مرد اور نیک ذات وہ وہ دیتا ہے بندوں کو ا۔اپنے ہدایت دکھاتا ه آیا منتظر جس کے تھے دن رات ہے ہاتھوں یہ اُن کے کرامت محمد کھل گیا؛ روشن ہوئی بات کلام طاهر وا در گریه کشا دیده و دل کب آزاد رکس مزے میں ہیں ترے خاک نشیں آج کی رات وہ یاد آئے؛ جن کے آنسو تھے غم کی خاموش گتھا میرے سامنے بیٹھ کے روئے دکھ نہ بتایا ساری رات وہ یاد آئے ، جن کے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ تھا سُو جے تین دکھائے اپنے ؛ اور رُلا یا ساری رات ۴