بیت بازی

by Other Authors

Page 431 of 871

بیت بازی — Page 431

431 در ثمین مہماں جو کر کے اُلفت آئے بصد محبت دل کو ہوئی ہے فرحت ؛ اور جاں کو میری راحت فضلوں سے پُر ہیں میرے دن رات میں کیونکر گن سکوں تیری عنایات تیرے میری خاطر دکھائیں تو نے آیات ترخم سے مری سُن لی ہراک بات در عدن گئے سو مطعون خلائق ہو؟ تو ڈرتا نہیں اس دیوانه عاقل ئرہ کار محبت مالک ہوئے مرمر کے حیات ابدی کے کھینچے گئے بار سردار محبت محبوب کو دل دے کے بنے دلبر عالم سر دے دیئے؛ کہلا گئے سردار محبت ملے ان کو ہر دین و دنیا کی نعمت دلوں پر ہو غالب؛ خدا کی محبت کلام محمود محمد عربی کی ہو آل میں برکت ہو اُس کے حُسن میں برکت؛ جمال میں برکت ملے گی سالک رہ! تجھ کو حال میں برکت کبھی بھی ہوگی میسر نہ قال میں برکت مری قیوم؛ میرے دل کی راحت خدا نے جس کو بخشی ہے سعادت i 'ن' 'ت' ان سے شروع ہو کرات ایر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود چُپ رہو؛ کہ خموشی دلیل نخوت ہے دُعائیں مانگو؛ کہ ہے عرضِ حال میں برکت ۴ 2 ۹ ۱۰