بیت بازی

by Other Authors

Page 425 of 871

بیت بازی — Page 425

۲ 425 'ش' سے 'ت' (اش' سے شروع ہو کر ات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 2 1 ii : کلام طاهر 1 ودر عدن شعلہ سارتر سے حکم سے سینوں میں بھڑک جائے پھر بجھ نہ سکے تا به ابد نار محبت کلام طاهر شہر جنت کے ملا کرتے تھے طعنے جس کو بن گیا واقعہ خُلدِ بریں؛ آج کی رات 'ص''ت' اص سے شروع ہو کر ات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 i == در عدن كلام طاهر ودر عدن 1 1 صد کوہ مصائب کی بھی پروا نہیں کرتا وہ سر کہ اُٹھا جس نے لیا بارِ محبت