بیت بازی

by Other Authors

Page 417 of 871

بیت بازی — Page 417

417 'ب' سے 'ت' 'ب' سے شروع ہوکرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 2 1 1 در ثمين کلام طاهر ii در ثمین بنائی تو نے پیارے میری ہر بات دکھائے تو نے احساں اپنے دن رات کلام طاهر بچے بھو کے گریاں ترساں دیپک کی کولرزاں لرزاں کٹیا میں افلاس کے بھوت کا نا چا سایا ساری رات 'پ' سے 'ت' پ سے شروع ہو کرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار 4 3 1 در ثمين در عدن i == در ثمین پڑا پیچھے جو میرے غول بدذات پڑی آخر خود اس موذی پہ آفات