بیت بازی

by Other Authors

Page 413 of 871

بیت بازی — Page 413

413 'ہ' سے 'ب' ہ سے شروع ہو کر 'ب 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 3 1 1 1 كلام طاهر کلام محمود := =: در ثمین ہر دم کے خبث وفسق سے دل پر پڑے حجاب آنکھوں سے ان کی چھپ گیا ایماں کا آفتاب کلام طاهر ہوش و حواس گم تھے؛ کسے تاب دید تھی جب جگمگا رہا تھا برق تجلی سے طورِ شب کلام محمود ہم ہو رہے ہیں جاں بلب ؛ بنتا نہیں کوئی سبب ہیں منتظر اس کے؛ کہ کب آئے ہمیں امداد رب 'ی' سے 'ب' ی سے شروع ہو کر اب پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 3 3