بیت بازی — Page 408
408 کلام محمود غافلو! کیوں ہو رہے ہو عاشق چنگ و رباب آسماں پر کھل رہے ہیں آج سب عرفاں کے باب 'ک' سے 'ب' اک سے شروع ہو کر اب پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 8 4 1 3 در ثمين در عدن کلام محمود در ثمین i ii iii حجاب! کیوں نہیں دیکھتے طریق صواب؟ کس بلا کا پڑا ہے دل کیوں نظر آتا نہیں راہ صواب؟ پڑگئے کیسے آنکھوں پر حجاب؟ کہو جب کہ پوچھے گا مولی حساب تو بھائیو! بتاؤ کہ کیا ہے جواب؟ کیا تضرع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب کس کی یہ تعلیم ہے؛ دکھلاؤ تم مجھ کو شتاب ودر عدن کڑا وقت ہے؛ اور بڑا اضطراب ہیں مگر اس کی رحمت کے باب کلام محمود کھاتے ہیں زردہ پلاؤ، قورما و شیر مال مخملی دوشالے اوڑھے، پھرتے ہیں اس کے رقیب کیا ہوا؟ کیوں عقل پر اُن سب کے پتھر پڑ گئے چھوڑ کر دیں؛ عاشق دنیا ہوئے ہیں شیخ وشاب کیا بتاؤں ؛ کس قدر کمزوریوں میں ہوں پھنسا سب جہاں بیزار ہو جائے ؛ جو ہوں میں بے نقاب 2