بیت بازی

by Other Authors

Page 406 of 871

بیت بازی — Page 406

406 در ثمین دیکھا ہے تیرا منہ جب؛ چپکا ہے ہم پہ کوکب مقصود مل گیا سب؛ ہے جام اب لبالب دیئے تُو نے مجھے یہ مہر و مهتاب یہ سب ہیں میرے پیارے! تیرے اسباب دکھایا تو نے وہ اے رَبّ ارباب کہ کم ایسا دیکھا سکتا کوئی خواب در عدن دعا میری سن لے؛ خدائے مجیب کہا جس نے رحمت سے انی ق کلام طاهر دن آج کب ڈھلے گا؛ کب ہوگا ظہور شب ہم کب کریں گے چاک گریباں؛ حضور شب کلام محمود دوڑے جاتے ہیں بامید تمنا سوئے باب شاید آجائے نظر؛ رُوئے دل آرا بے نقاب i 'ر' 'ب' ار سے شروع ہو کر اب اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 2 2 ودر عدن رہو دل سے تم دین کی اپنے شیدا کرو جان تک؛ اس قربان طيب رب کریم فضل سے سُن لے دعائیں سب رحمت سے اپنی؛ بخش ہماری خطائیں سب