بیت بازی

by Other Authors

Page 402 of 871

بیت بازی — Page 402

402 == 'ب' سے 'ب' ('ب' سے شروع ہو کر 'ب ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن در ثمین 2 1 1 ہے تو بہ کو اک کرامت عجیب برس گذرے ہیں چارسو کے قریب در عدن بٹھا دے گا دل میں محبت خدا کی تمہیں تہ بنادے گا انسان طیب i 'پ' سے 'ب' 'پ' سے شروع ہو کر اب 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود پر جو مولیٰ کی رضا کے واسطے کرتے ہیں کام اور ہی ہوتی ہے؛ ان کی عز وشان و آب و تاب