بیت بازی

by Other Authors

Page 356 of 871

بیت بازی — Page 356

356 ۶ ۷ ۹ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ در عدن چن لیا اک عاشق خیر الرسل شیدائے دیں جس کی رگ رگ میں بھرا تھا عشق اپنے یار کا کلام طاهر چارہ گروں کے غم کا چارہ ؛ دُکھیوں کا امدادی آیا راہنما بے راہرووں کا؛ راہبروں کا ہادی آیا چاروں اور بھی شہنائی بھیجوں نے اک دُھوم مچائی رت بھگوان ملن کی آئی ، پیتیم کا درشن گھر گھر تھا چھا چکی ہوتی جدائی کی سسکتی ہوئی رات مجھے بانہوں میں شب غم نے لپیٹا ہوتا چارسو تم نہ دکھائی کہیں دیتے؟ اک میں اپنے ہی اشکوں میں بھیگا ہوا لیٹا ہوتا چاہا کلام محمود اگر خُدا نے؛ تو دیکھو گے جلد ہی یک چار سُو ملک میں تھا ہو رہا شور و غوغا بلکہ سچ ہے؛ کہ نمونہ وہ قیامت کا تھا چاروں اطراف میں پھیلا تھا غرض اندھیرا لشکر پاس نے؛ ہر سمت سے تھا، آگھیرا چاروں طرف ہے شور بپا؛ الامان کا چھوڑ دو اعمال بد کے ساتھ بد محبت بھی تم زخم سے انگور میل کر؛ پھر ہرا ہو جائے گا چھپا ہے ابر کے پیچھے نظر آتا نہیں مجھ کو میں اس کے چاند سے چہرہ پر قرباں ہو نہیں سکتا چھپیں وہ لاکھ پر دوں میں ، ہم ان کو دیکھ لیتے ہیں خیالِ رُوئے جاناں ؛ ہم سے پنہاں ہو نہیں سکتا ؛ 11 چھائی ہوئی ہے اُس پہ بھلا مُردنی یہ کیوں؟ جیسے کہ وقت صبح، دیا ہو بُجھا ہوا چین سے بیٹھتے، تو بیٹھتے کس طرح سے ہم دور بیٹھا نہ گیا؛ پاس پٹھایا نہ گیا چھٹ گیا ہاتھوں سے میرے؛ دامن صبر و شکیب چل گیا دل پر میرے؛ جادو تیری رفتار کا ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ چھوڑنا ہے جو نقش عالم پر گس گمر؛ عزم مقبلانہ بنا چال عشاق کی چلوں میں بھی تو بھی انداز دلبرانه چھڑک دیا جو فضاؤں عفو کا پانی وہ کونسا تھا بدن؛ جو کہ آب آب نہ تھا بنا کلام حضرت خليفة المسيح الثالث وح چھکوں گا میں فلک پر، جیسے ہو کوئی تارا بھولوں کو رہ پہ لاوے، ایسی میں شمع ہوں گا ۲۲