بیت بازی

by Other Authors

Page 318 of 871

بیت بازی — Page 318

318 ی 'ی' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 274 105 25 38 106 درٌ عَدَن کلام طاهر کلام محمود -- == == iv ۶ ۷ در ثمین یہ سراسر فضل و احسان ہے؛ کہ میں آیا پسند ورنہ درگہ میں تیری؛ کچھ کم نہ تھے خدمت گزار یا الہی! فضل کر اسلام پر؛ اور خود بچا اس شکستہ ناؤ کے بندوں کی؛ اب سُن لے پکار یا الہی! اک نشاں؛ اپنے کرم اپنے کرم سے پھر دکھا گردنیں جھک جائیں جس سے ؛ اور مکذب ہوں خوار یہ عجب بدقسمتی ہے؟ کس قدر دعوت ہوئی پر اُترتا ہی نہیں ہے؛ جام غفلت کا خمار یک بیک؛ اک زلزلہ سے سخت جنبش کھائیں گے کیا بشر اور کیا شجر اور کیا کیا بشر اور کیا شجر اور کیا گجر اور کیا بھار یاد وہ دن ؛ جب کہ کہتے تھے، یہ سب ارکانِ دیں مہدی موعود حق اب جلد ہوگا آشکار یاد کر فرقاں سے لفظ؛ زلزلت زلزالها ایک دن ہوگا وہی؛ جو غیب سے پایا قرار یہ نشان زلزلہ؛ جو ہو چکا منگل کے دن وہ تو اک لقمہ تھا؛ جو تم کو کھلایا ہے نہار یہ نشانِ آخری ہے؟ کام کر جائے مگر ورنہ اب باقی نہیں ہے؛ تم میں اُمید سدھار یا الہی! تیرا فرقاں ہے؛ کہ اک عالم ہے جو ضروری تھا، وہ سب اس میں مہیا نکلا یارو! خودی سے باز بھی آؤ گے یا نہیں جو اپنی؛ پاک صاف بناؤ گے یا نہیں ۹ 1۔11