بیت بازی

by Other Authors

Page 302 of 871

بیت بازی — Page 302

302 ۱۲۰ ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۵ ۱۲۶ ہر گام ہمراہ رہے نصرت باری ہر لمحہ و ہر آن؛ خدا حافظ و ناصر ہر علم سے حاصل کرو عرفان الہی بڑھتا رہے ایمان؛ خدا حافظ و ناصر ہر بحر کے خواص بنو؛ لیک بایں شرط بھیگے نہیں دامان؛ خدا حافظ و ناصر اپنی کوئے کوئے جاناں میں ہاتھ دھو آئے ہم تو دل دے کے جان سے ہر بند غلامی سے وہ ہو جاتا ہے آزاد کہتے ہیں جسے بندہ سرکار محبت ہم کو بھی عطا ہو؛ کہ تری عام ہے رحمت اک سوز دروں خلعت دربار محبت ہاتھوں میں لئے کاسئہ دل؛ آئے ہیں مولا خالی نہ پھریں تیرے طلبگار محبت ہوش مندانِ جہاں کو تُو نے دیوانہ کیا خانه فطنت بسا اوقات ویراں کر دیا ہر جگہ ہے شور تیرا؟ کیا حقیقت کیا مجاز مشرک و مسلم سبھی کو سینہ بریاں کر دیا قابل طلب کوئی دنیا میں اور چیز؟ تم جانتے ہو تم سے سوا کون ہے عزیز دعاؤں کے لئے بھاری خزانے ہے ہزاروں رحمتوں کے زیر سایہ ہمارے گھر کی زینت جارہی ہے ایک دکھ سے تم کو بچا۔بساط گلشن جنت سجانے ہر ہر قدم پہ اس کی اعانت نصیب ہو بجائے مرا خدا ہر ہر آن ترا حکم تو چل سکتا ہے ہر دم لگی ہوئی ہر ہے سر راہ پر مولیٰ وقت آ بھی گیا ہو، تو وہ ٹل سکتا ہے مولیٰ نظر آخر ہماری آنکھ کے تارے کب آئیں گے ہر ایک زندگی کی حلاوت نصیب ہو ہر ایک دو جہاں کی نعمت نصیب ہو ہو رشک آفتاب، ستارہ نصیب ہو آپ اپنی ہو مثال؛ وہ قسمت نصیب ہو وقت دل میں پیار سے یادِ خدا رہے لذت و سرور؛ یہ جنت نصیب ہو ہر وقت عافیت رہے؛ ہر کام ہو بخیر آغاز بھی بخیر ہو؛ انجام بھی بخیر ہماری جان فدا؛ سیڈ الوراء کیلئے سبھی ثار ہیں؛ اس شاہ دوسرا کیلئے ہاتھ ملتے رہ گئے؟ سب عاشقانِ جاں نثار لے گیا جانِ جہاں کو گود میں جاں آفریں ہو دعائے درددل؛ سالم رہے، قائم رہے دعائے احمد ثانی نوید اولیں ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۳۰ ۱۳۱ t ۱۳۲ ۱۳۳ ۱۳۴ ۱۳۵ ۱۳۶ ۱۳۷ ۱۳۸ ۱۳۹ ۱۴۰ ۱۴۱