بیت بازی

by Other Authors

Page 240 of 871

بیت بازی — Page 240

621 240 ('م' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين دُرٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود 133 71 65 351 1 i == کلام حضرت خليفة المسيح الثالث === iv V ۴ ۶ 2 9 ودر ثمین مبارک کو میں نے ستایا نہیں کبھی میرے دل میں یہ آیا نہیں میں وہ پانی ہوں؛ کہ آیا آسماں سے وقت پر میں وہ ہوں نورِ خدا؛ جس سے ہوا دن آشکار میں کبھی آدم ، کبھی موسی ، کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں؛ نسلیں ہیں میری بے شمار مجھ کو کیا ملکوں سے؛ میرا ملک ہے سب سے جدا مجھ کو کیا تاجوں سے؛ میرا تاج ہے رضوانِ یار مرہم عیسی نے دی تھی محض عیسی کو شفا میری مرہم سے؛ شفا پائے گا ہر ملک و دیار میرے زخموں پر لگا مرہم؟ کہ میں رنجور ہوں میری فریادوں کوسن ؛ میں ہو گیا زار و نزار ملت احمد کی؛ مالک نے جو ڈالی تھی پنا آج پوری ہو رہی ہے؛ اے عزیزان دیار! شرمندہ ہو گیا قرآں میں خضر نے جو کیا تھا؛ پڑھو ذرا موسی بھی بد گمانی ޏ و مجھ پر ہر اک نے وار کیا اپنے رنگ میں آخر ذلیل ہوگئے انجام جنگ میں