بیت بازی — Page 176
176 ص (اص' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمین دُرِّ عَدَن 44 11 8 6 19 كلام طاهر کلام محمود i == !!! iv ۴ Y صد در ثمین شکر ہے خدایا! صد شکر ہے خدایا! یہ روز کر مبارک سبـــحــــان مــــن یـــرانـــی صف دشمن کو کیا ہم نے بحجت پامال سیف کا کام؛ قلم سے ہی دیکھایا ہم نے صبر کی طاقت جو تھی مجھ میں؟ وہ پیارے اب نہیں میرے دلبر ! اب دیکھا اس دل کے بہلانے کے دن صدحیف اس زمانہ میں قصوں پہ ہے مدار قصوں پر سارا دیں کی سچائی کا انحصار صدق سے میری طرف آؤ؛ اسی میں خیر ہے ہیں درندے ہر طرف ؛ میں عافیت کا ہوں حصار صد ہزاراں آفتیں نازل ہوئیں اسلام پر ہوگئے شیطاں کے چیلے؛ گردنِ دیں پر سوار صبر جو پہلے تھا؛ اب مجھ میں نہیں ہے پیارے! دکھ سے اب مجھ کو بچا؛ نام ہے رحماں تیرا صاف دل کو کثرتِ اعجاز کی حاجت نہیں اک نشاں کافی ہے؛ گر دل میں ہے خوف رکر دگار صدق کو جب پایا اصحاب رسول اللہ نے اس پر مال و جان وئن بڑھ بڑھ کے کرتے تھے نثار صید طاعوں مت بنو؛ پورے بنو نو تم متقی یہ جو ایماں ہے زباں کا کچھ نہیں آتا بکار صوفیا! اب بیچ ہے تیری طرح تیری تراہ آسماں سے آگئی میری شہادت بار بار ۸ ۱۱