بیت بازی

by Other Authors

Page 161 of 871

بیت بازی — Page 161

225 53 25 31 114 2 161 س ('س' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين دُرٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث == iii := iv V ودر ثمير سیاہی چاند کی منہ نے دکھا دی فسبـــحــــــان الذى اخزى الاعادي سب غیر ہیں؛ وہی ہے، اک دل کا یار جانی دل میں میرے یہی ہے؛ سبحـان مــن یــرانـی سب سارے ہے آشکارا ہم کو وہی پیارا؛ دلبر وہی ہمارا ہمیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پر قربان ہے کا وہی سہارا؛ رحمت حکموں پر سچ سچ کہو؛ اگر نہ بنا تم سے کچھ جواب پھر بھی یہ منہ جہاں کو دکھاؤ گے یا نہیں سرزمین ہند میں ایسی ہے شہرت مجھ کو دی جیسے ہووے برق کا اک دم میں ہر جا انتشار سنت اللہ ہے کہ وہ خود فرق کو دکھلائے ہے تا عیاں ہو کون پاک اور کون ہے مُردارخوار سوچ کر دیکھو! کہ کیا یہ آدمی کا کام ہے کوئی بتلائے نظیر اس کی؛ اگر کرنا ہے وار سر سے میرے پاؤں تک وہ یار مجھ میں ہے نہاں اے میرے بدخواہ کرنا ہوش کر کے مجھ پہ وار ۴ ۶ ۹