بیت بازی

by Other Authors

Page 119 of 871

بیت بازی — Page 119

119 چمکیں گے واقف کبھی مانند بدر آج دنیا کی نظر میں ہیں ہلال کلام حضرت خليفة المسيح الثالث وح و چھکوں گا میں فلک پر، جیسے ہو کوئی تارا بھولوں کو رہ پہ لاوے، ایسی میں شمع ہوں گا ح ('ح' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 70 14 7 7 42 در ثمين درٌ عَدَن کلام طاهر کلام محمود ودر ثمین i ii !!! iv حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے؛ نہ چشمه اصفی نکلا حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام اک نشاں دکھلا؟ کہ ہو محبت تمام حمد و ثناء اسی کو جو ذات جاودانی ہمسر نہیں ہے اس کا کوئی نہ کوئی ثانی حق کی طرف بلایا مل کر خدا ملایا یہ روز کر مبارک سبـحـــــان مــن یـــرانـــی حریفوں کو لگے ہر سمت سے تیر گرفتار آگئے جیسے کہ نخچیر حمق آگیا ہے سر میں؛ وہ فطنت نہیں رہی گسل آگیا ہے دل میں جلادت نہیں رہی حق سے جو حکم آئے ؛ سب اس نے کر دکھائے جو راز تھے بتائے؛ نعم العطاء یہی ہے حرف وفا نہ چھوڑوں؛ اس عہد کو نہ توڑوں اِس دلبر اَزَل نے مجھ کو کہا یہی ہے حد سے کیوں بڑھتے ہو لوگو! کچھ کرو خوف خدا کیا نہیں تم دیکھتے؛ نصرت خدا کی بار بار ۶ ۷ ۹