بیت بازی — Page 94
399 118 36 52 192 1 94 ج 'ج' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث -― i == iii iv V در ثمین جو رازِ دیں تھے بھارے؛ اس نے بتائے سارے دولت کا دینے والا؛ فرمانروا یہی ہے جس کی دعا سے آخر لیکھو مرا تھا کٹ کر ماتم پڑا تھا گھر گھر؛ وہ میرزا یہی ہے جمال وحسن قرآں نور جانِ ہر مسلماں ہے قمر ہے چاند اوروں کا؛ ہمارا چاند قرآں ہے جسم کو مل مل کے دھونا؛ یہ تو کچھ مشکل نہیں دل کو جو دھوئے؛ وہی ہے پاک نزد کردگار جو لوگ شک کی سردیوں سے تھر تھراتے ہیں اس آفتاب سے وہ عجب دھوپ پاتے ہیں جب سے اے یار! تجھے یار بنایا ہم نے ہر نئے روز نیا نام رکھایا ہم نے جو دور تھا خزاں کا وہ بدلا بہار سے چلنے لگی نیم؛ عنایات یار جو خاک میں ملے؛ اسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے! یہ نسخہ بھی آزما جو خدا کا ہے؟ اُسے للکارنا اچھا نہیں ہاتھ شیروں پر نہ ڈال؛ اے روبہ زار ونزار ۳ ۴