بیت بازی — Page 723
723 کلام محمود زمیں سے ظلمت شرک ایک دم میں ہوگی دُور ہوا جو جلوہ نما ، لا اله الا الله ؛ زمانہ گزرا کہ دیکھیں نہیں وہ مست آنکھیں کہ جن کو دیکھ کے؛ میں ہوگیا تھا مستانہ i 'ش' سے ':' ش سے شروع ہو کر'' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود اپنی غفلت اور نادانی تو دیکھ ا شکوه قسمت کے چکر میں نہ پھنس 'ص' سے 'ہ' اص سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود صدیوں اس نے ہے تیرا پہرہ دیا اس نگہباں کی نگہبانی تو دیکھ