بیت بازی — Page 689
11 ۱۲ 689 خواب غفلت میں پڑا سویا کروں گا کب تلک داور محشر جگادے؛ ہاں جگادے آج تو خود کام کو چوپٹ کر کے تم ؛ اللہ کے سر منڈھ دیتے ہو تم اپنے کاموں کو دیکھو؛ اور اس کی قضا کو رہنے دو 'دے 'و' دا سے شروع ہو کر 'و' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين 31 1 3 3 24 !! در عدن iii iv کلام طاهر کلام محمود دُرّ ثمير دعا کرتے رہو ہر دم پیارو! ہدایت کیلئے حق حق کو پکارو ودر عدن ۵ Y دو جہاں میں تجھ کو حاصل گوہر مقصود ہو اے میرے مسعود! تیری عاقبت محمود ہو دل غمزدہ تو ہراساں نه ہو دعا کر خدا سے پریشاں نہ ہو دونوں جہاں میں مایہ راحت تمہیں تو ہو جو تم سے مانگتا ہوں؛ وہ دولت تمہیں تو ہو کلام طاهر دیکھتا ہوں میں ترائسن تو چشم غم سے میرے بہتے ہوئے اشکوں میں جھلکتا ہے تو دل اُٹھے جو نعرہ تکبیر ہو تریا سے ہمکلام؛ چلو