بیت بازی

by Other Authors

Page 648 of 871

بیت بازی — Page 648

648 11 ۱۲ ۱۳ ۱۵ ۱۶ 12 کبھی شرق میں؛ اور کبھی غرب میں گھومتا قلق اور گرب میں کب تک رہو گے ضِدّ وتعصب میں ڈوبتے؟ آخر قدم بصدق اُٹھاؤ گے یا نہیں کیونکر کرو گے رڈ جو محقق ہے ایک بات؟ کچھ ہوش کر کے عذر سناؤ گے یا نہیں؟ کوئی مُردوں کبھی آیا نہیں تو فرقاں نے بھی بتلایا نہیں کیا بشر میں ہے خدائی کا نشاں؟ الا ماں ایسے گماں الا ماں ے میں قادر کے اسرار ہیں کہ عقلیں وہاں بیچ و بے کار ہیں کہاں ہیں؛ جو اُس کیلئے مرتے ہیں جو ہے واک اُس کا وہی کرتے ہیں کہاں ہیں؟ کہ جب اُس سے کچھ پاتے ہیں تعشق سے قرباں ہوئے جاتے ہیں کہاں ہیں؟ جو اُلفت سے سرشار ہیں جو مرنے کو بھی دل سے تیار ہیں کہاں ہیں؛ جو وہ ده نخل سے دُور ہیں محبت نانگ کی معمور ہیں پردے ہیں کہاں ہیں؛ جو اس رہ میں پُر جوش ہیں گرو کے تعشق میں مدہوش ہیں کہاں ہیں؟ وہ نانک کے عاشق کہاں کہ آیا ہے نزدیک اب امتحاں ۱۴ که اسلام ہم اپنا دیں رکھتے ہیں محمد کی رہ پر یقین رکھتے کیوں غضب بھڑ کا خدا کا؟ مجھ سے پوچھو غافلو ! ہو گئے ہیں اس کا موجب میرے جھٹلانے کے دن رکرم خا کی ہوں مرے پیارے! نہ آدم زاد ہوں فضل کا پانی پلا؛ اس آگ برسانے کے دن کچھ خبر لے، تیرے کوچہ میں یہ کس کا شور ہے کیا مرے دلدار! تُو آئے گا مر جانے کے دن کون روتا ہے؛ کہ جس سے آسماں بھی رو پڑا گرزہ آیا اس زمیں پر؛ اُس کے چلانے کے دن کچھ کم نہیں یہودیوں میں یہ کہانیاں پر دیکھو کیسے ہوگئے شیطاں سے ہم عناں کوئی بتائے ہم کو؟ کہ غیروں میں یہ کہاں قصوں کی چاشنی میں حلاوت کا کیا نشاں کیوں اب تمہارے دل میں وہ صدق وصفا نہیں کیوں اس قدر ہے فسق ؛ کہ خوف وحیا نہیں کچھ ایسے سوگئے ہیں؛ ہمارے یہ ہم وطن اُٹھتے نہیں ہیں؛ ہم نے تو سوسو کئے جتن کیونکر ہو وہ نظر کہ تمہارے وہ دل نہیں شیطاں کے ہیں؛ خدا کے پیارے وہ دل نہیں ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳