بیت بازی

by Other Authors

Page 542 of 871

بیت بازی — Page 542

542 'س' سے 'ش' (اس سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود 3 3 کلام محمود سرگرانی میں عمر گزری ہے سروری بخش سرفرازی بخش د الأنبيـ اء کی اُمّت کو جو ہوں غازی بھی؛ وہ نمازی بخش سعی پیہم اور گنج عافیت کا جوڑ کیا مجھ کو ہے منزل سے نفرت ، تجھ کو منزل کی تلاش 'ک' 'ش' اک سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) i تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود گفر کی چیرہ دستیوں کو مٹا دست اسلام کو درازی بخش