بیت بازی — Page 343
33 8 343 'ب' 'الف' ('ب' سے شروع ہوکر' الف ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين i ii درٌ عَدَن !!! iv > > کلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث له 2 4 18 1 ودر ثمين بھر گیا باغ اب تو پھولوں سے بے خدا کوئی چیز کیونکر ہو بادشاہی ہے تیری اَرض و سما دونوں میں حکم چلتا ہے ہر اک ذرہ پہ ہر آں تیرا بشیر احمد آؤ بایل چلیں کہ وقت آیا سراسر خطا ویدوں کا ہے بے تو نے پڑھایا شفا دی آنکھ کو بینا بنایا برس میں ساتویں جب پیر آیا تو سر پر تاج قرآن کا سجایا بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا بہت ہم نے بھی اس میں زور مارا خیالستان کو جانچا ہے سارا بد بخت تر تمام جہاں سے وہی ہوا جو ایک بات کہہ کے ہی دوزخ میں جا گرا Y