بیت بازی

by Other Authors

Page 164 of 871

بیت بازی — Page 164

164 ۵۴ ود رٌ عَدَن سب تڑپتے ہیں کہاں ہے؛ زینت دارالاماں رونق بستان احمد؛ ولر بائے قادیاں سیدا! ہے آپ کو شوق لقائے قادیاں ہجر میں خوں بار ہیں یاں چشم ہائے قادیاں تھے پار ہم کو لگا دیا تو تو نے ۵۶ سخت گرداب گمرہی میں ۵۷ ساری دنیا کے حق میں رحمت ہے پہ جاری ہے تیرا فیض عمیم سر اُٹھانے کی نہ بستر سے جو ہمت پائے کیا کرے آہ! وہ مجبور وہ زار و ہے ہمیں راہ نما دیا؟ ۵۸ ۵۹ ۶۰ บ ۶۲ ۶۳ ۶۴ ۶۶ ۶۷ سچ ہے کہ ہم کو تو نے بھی دل سے بھلا دیا ہے ۶۸ چاہو جو جنت ملے سارے جھگڑے چکا دیئے تو نے سامان معیشت بھی کرنا؛ پھر جیتے جی اس پر مرنا بتلا تو کونسا غمگیں تو پاؤ گے ماؤں کے قدموں تلے شه عدل صاحب فُرقان حق نفس کا بھی کرتے ہیں ادا؛ بیج الفت کے بھی ہوتے ہیں سر پاک ہو اغیار سے؛ دل پاک، نظر پاک اے بندہ سبحان! خدا حافظ و ناصر سکھاتا ستم کش ام زدســت خــویـش یـارب قلم کش از کرم بر هر گناهم ۶۵ سبق سارے بھولیں نہ بھولے یہ ہرگز ہے جو تم کو قرآن طیب سنت تیرے مرسل کی ادا کرتا ہوں پیارے! دلبند کو سینہ سے جدا کرتا ہوں پیارے! سب چھٹتے ہیں؟ ماں باپ، بہن بھائی، بھتیجے یہ باغ، یہ بوٹے، یہ ثمر، تیرے حوالے سب سے افضل تھے؛ مگر اصحاب ختم المرسلین خلق میں کامل نمونہ عشق کے کردار کا سانپ کی مانند بل کھاتا ہے ابلیس لعین دیکھ کر رنگ جمالی احمد مختار کا سوال مجھ سے نہ کر؛ اے میرے سمیع و بصیر جواب مانگ نہ؛ اے لاجواب! جانے دے اک بار گراں لینے کو آگے ہوگیا ناز کا پالا ہوا؛ ماں باپ کا طفلِ حسیں فضل خدا ہوگا؛ امید رکھو قائم گھبرا نہ کہیں جانا؛ افکار کی شدت سے سینچا بھی کرو اس کو پانی سے دعاؤں کے پھل کھانے ہیں گر تم نے ؛ کچھ مخل ریاضت کے ۶۹ <۔اے ۷۲ ۷۳ سب