بدرگاہ ذیشانؐ

by Other Authors

Page 31 of 148

بدرگاہ ذیشانؐ — Page 31

31 چارہ گروں کے غم کا چارہ - دُکھیوں کا امدادی آیا - راہنما بے راہرووں کا۔راہبروں کا ہادی آیا عارف کو عرفان سکھانے۔متقیوں کو راہ دکھانے جس کے گیت زبور نے گائے۔وہ سردار مُنادی آیا وہ جس کی رحمت کے سائے یکساں ہر عالم پر چھائے وہ جس کو اللہ نے خود اپنی رحمت کی ردا دی۔آیا صدیوں کے مُردوں کا محی صلِ علیہ گیفت پیچی موت کے چُنگل سے انسان کو دلوانے آزادی آیا جس کی دعا ہر زخم کا مریم صلى الله عليه وسلم شیریں بول - انفاس مظہر - نیک خصائل پارک شمائل حامل فرقاں - عالم و عامل - علم و عمل دونوں میں کامل جو اُس کی سرکار میں پہنچا۔اُس کی یوں پلٹا دی کایا جیسے کبھی بھی خام نہیں تھا۔ماں نے بنا تھا گویا کامل اُس کے فیض نگاہ سے وحشی۔بن گئے علم سکھانے والے معطی بن گئے شہرة عالم۔اُس عالی دربار کے سائل نبیوں کا سرتاج - ابنائے آدم کا معراج محمد ایک ہی جست میں طے کر ڈالے وصل خدا کے ہفت مراحل رب عظیم کا بندہ اعظم صلى الله عليه وسلم