بدرگاہ ذیشانؐ

by Other Authors

Page 137 of 148

بدرگاہ ذیشانؐ — Page 137

137 عابدہ مبارک قبول ہونے لگیں دُعائیں معاف ہونے لگیں خطائیں آمد مصطفے کا مژدہ فلک سے آتی ہیں یہ ندا ئیں ہے درُود تم پر سلام تم پر سلام اے بیکسوں کے والی ہے تیرا در بارسب سے عالی کھڑے ہیں در پر ترے سوالی بھرے ہیں دل جھولیاں ہیں خالی درُود تم پر سلام تم پر کھڑے ہیں یہ طالبانِ رحمت دلوں میں لیکر تمہاری اُلفت بصد عقیدت ، بصد ندامت یہ کہہ رہے ہیں بصد محبت درود تم پر سلام تم پر دیار غربت میں جی رہے ہیں عجیب سے کرب سہہ رہے ہیں جواشک آنکھوں سے بہر رہے ہیں تڑپ تڑپ کر وہ کہہ رہے ہیں ورود تم پر سلام تم کرے (مصباح جولائی ۱۹۸۴ء) ڈاکٹر فہمیدہ منیر کہیں ریگ صحرا کہیں قافلے۔کہیں قربتیں اور کہیں فاصلے ملے تجھ کو الفت کے کیسے صلے۔جو رستہ چنوں تیرے گھر جاملے میرا رونا ہنسنا تمہارے لئے