بدرگاہ ذیشانؐ

by Other Authors

Page ii of 148

بدرگاہ ذیشانؐ — Page ii

وسلم والسليمان إن الله ومليت الي ياتِهَا الذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ اللہ یقینا اس نبی پر اپنی رحمت نازل کر رہا ہے اور اس کے فرشتے بھی پس اے مومنو! تم کبھی اس نبی پر درود بھیجتے اور ان کے لئے دعائیں کرتے رہا کرو اور اُن کے لئے سلامتی مانگتے رہا کرو۔رسورۃ الاحزاب آیت ، د) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهُم بَارِك عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حميد مجيده اے میرے خدا تو اپنا خاص فضل نازل فرما محمد اور آل محمد پر اور آپ سے قر ی تعلق رکھنے والوں پر جس طرح تو نے ابراہیم اور آل ابراہیم پر خاص فضل نازل کیا یقینا تو بے انتہا خوبیوں والا بڑی شان والا ہے۔اے میرے خدا تو برکت نازل کرم محمد اور آل محمد پر جس طرح تو نے برکت نازل کی ابراہیم اور ال ابراہیم پر یقینا تو بے انتہاء خوبیوں والا اور بڑی شان والا ہے۔