بدرگاہ ذیشانؐ

by Other Authors

Page 146 of 148

بدرگاہ ذیشانؐ — Page 146

دعائے احمد اے خداوندم بنام مصطفے رکش شدی در ہر مقامے ناصرے اے میرے خدا۔مصطفیٰ کے نام پر جس کا تو ہر جگہ مددگار رہا ہے دست من گیر ازره لطف و گرم در مهتم باش یارو یاورے اپنے لطف وکرم سے میرا ہاتھ پکڑ اور میرے کاموں میں میرادوست اور مدگار بن جا تکیه بر زور تو دارم گرچه من میں تیری قوت پر بھروسہ رکھتا ہوں ہمچو خاکم بلکہ زاں ہم کمترے اگرچہ میں خاک کیطرح ہوں بلکہ اس سے بھی کمتر (دیباچہ " براہین احمدیہ حصہ اوّل مطبوعہ ۱۸۸۰ء) 351