ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 81 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 81

81 شبيه حضرت مسیح ناصری حضرت مسیح ناصری کی یہ قدیم تصویری جو کہ روم میں سینٹ پیٹر کے مقدس آثار میں موجود ہے۔ظاہر کرتی ہے کہ آپ نے بڑھاپے کی عمر پائی۔(انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا 1947ء) 1 کشمیر میں ایک چلتے پھرتے پاکباز انسان کی شبیہ ایک معزز معمر شخص کی تھی (انسائیکلو