ایک بابرکت انسان کی سرگزشت

by Other Authors

Page 10 of 100

ایک بابرکت انسان کی سرگزشت — Page 10

10 نقش ثانی ہماری گیارہویں پیش کش تھی جو پہلی دفعہ 1989ء میں شائع ہوئی۔پہلا ایڈیشن ختم ہوئے سالوں گزر گئے مگر باوجود مانگ اور ضرورت ہونے کے دوسری کتب کی طرف ترجیحی توجہ کی وجہ سے اس کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت کے کام میں تاخیر ہوتی گئی۔اللہ تعالیٰ اجرعظیم سے نوازے کو جنہوں نے میری درخواست پر اس کتاب پر بڑی توجہ اور محنت کے ساتھ نظر ثانی کی۔میں ان سب بزرگ ہستیوں کے لئے بھی دعا گو ہوں جن کی تحقیقی کاوشوں سے استفادہ سے یہ کتاب مرتب ہوئی۔اللہ کرے کہ یہ کتاب قارئین کرام کے علم میں اضافہ کا موجب بنے اور ہم کاسر صلیب کی دعاؤں کے مستحق ٹھہریں۔آمین۔اب ن