قبول احمدیت کی داستان — Page 2
انتساب! صداقت قبول کرنے کیلئے ان بے میں مضطرب روحوں کے نام جن کے متعلق سید نا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا ہے :- خدا تعالے چاہتا ہے کہ ان تمام روحوں کو جو زمین کی متفرق آبادیوں میں آباد ہیں۔کیا یورپ اور کیا ایشیا۔ان سب کو جو نیک فطرت رکھتے ہیں توحید کی طرف کھینچے اور اپنے بندوں کو دین واحد پر جمع کرے۔(الوصية ) نمادرم مسلسله عزیز الرحمن - منگلا اکتوبر ۱۹۹۴ )