قبول احمدیت کی داستان — Page 13
راتوں رات لوگوں نے اس علاقہ کے مشہور پرانے مولوی قطب الدین جو تیا نوالہ کو بلوایا۔اور دوسرے دن پھر مناظرہ کا مطالبہ کیا۔میں نے کہا جب کل مناظرہ ختم ہو گیا۔دوبارہ کیا ضرورت ہے۔رائے خان محمد صاحب مرحوم سابق پریزیڈنٹ جماعت احمدیہ کوٹ سلطان جھنگ اس وقت میرے ساتھ تھے۔اور چند دیگر پیر بھائی احباب بھی۔مولوی قطب دین نے مسجد چک چکانہ میں بڑہانکی کہ عزیز الرحمن بنگلا ایک نوجوان ناتجربہ کار ہے۔وہ میرا مقابلہ کیسے کر سکے گا لوگوں نے مجھے آکر اس کی یہ بات سنائی میں نے فورا ایک کاغذ پر یہ دو عربی شعر لکھے اور میں نے کہا اگر مولوی قطب دین ان دو شعروں کا ترجمہ اور نحوی ترکیب بتا دے تو میں ہارا اور وہ جیتا۔(1) وفاق كَعْبُ بِحير قد لكَ مِن و تَعْجِيل تهلكة والخلد في سقرا فقلت لعبدِ اللهِ لقَاسِقَاءِ (٢) وَنَحْنُ بِوَادِي عَبدِ شمس و هاشم جب میرا یہ رقعہ اسے ملا تو نادم اور شرمندہ ہوا۔اور کچھ جواب نہ لکھا۔اس کے بعد مناظرہ شروع ہوا۔اور صبح سے شام تک مناظرہ ہوتا ن کعب منادی ہے اور بغیر وفاق کا مضاف الیہ ہے۔۱۲ ے اصل میں ہے لما ستقاءنا وحی - شیم امر ہے اور لما کی جزا ہے۔۱۲