عظیم زندگی

by Other Authors

Page 111 of 200

عظیم زندگی — Page 111

علاوہ اس مضمون پر مزید معلومات مندرجہ ذیل باتوں سے حاصل کی جاسکتی ہیں (1) چھٹی جس (۲) جسمانی تجربہ اور (۳) روحانی تجربہ۔وجدان INTUTION یہ ایک ایسی دماغی قوت ہے جو تجزیہ اور علت کے بغیر حقیقت کو جان لیستی ہے۔اس کی چک بعض دفعہ انسان کو ایک مسئلہ کا مل بانٹی ایجاد جس پر کسی نے سالہا سال دیر پا کی ہو وہ ایک محمد میں دریافت ہو جاتا ہے۔یہ چمک بعض دفعہ دن میں جاگتے یا سوتے نہیں آتی ہے کیونکہ ہمارا دماغ تو چوبیس گھنٹے مصروف رہتا ہے چاہے ہمارا جسم آرام ہی کر رہا ہو۔خطرہ یا بُرے وقت سے آگا ہی اکثر چھٹی حس کا نتیجہ ہوتی ہے۔ایک شخص جس نے نیو یارک کے لئے ہوائی جہاز کی سیٹ ریزرو کر وار کی ہو بغیر کسی وجہ کے پیچحسوس کرے کہ وہ کسی اور دن سفر کر سے اور پھروہ جہاز کسی حادثہ کے نتیجہ میں گر کر تباہ ہو جائے یہ ہے چھٹی حس کا آنکھوں دیکھا ثبوت۔موجد ، شاعر ، آرٹسٹ مصنف ، سائنسدان حضرات ان ان گنت لوگوں میں سے ہیں جو ہر زمانہ میں چھٹی جس کی کو شمالی طاقت کے عینی گواہ رہے ہیں۔ایڈ کین جس نے بجلی کا بلب ایجاد کیا وہ ان موجدوں میں سے ایک ہے جس کی ایجادات صرف اور صرف چھٹی حق کی روشنی کے باعث ہوئیں۔مائیکل اینجلو املی کا باشندہ تھا۔وہ دنیا کا ایک عظیم ترین انسان مانا جاتا ہے اس کو خواب کی حالت میں اس کے عظیم کاموں کے حل ملے۔پھر دوسرے بھی لا تعداد لوگ ایسے ہیں جن کوغیر متوقع موقعوں پر رہبری کلی یا اس سے اس وقت مستمتع