عظیم زندگی

by Other Authors

Page 134 of 200

عظیم زندگی — Page 134

۱۳۴ بڑھ کر وہ ستارے سے ہیں جو روحانی دنیا کے ستارے سے ہیں یہ کہنا بجا ہے کہ ایسے روحانی ستاروں کو دنیا نہیں بھانتی لیکن خدا ان کو جانتا ہے اور یہی بات تمام دوسری باتوں کی نسبت زیادہ قدر ومرات رکھتی ہے۔جن کا شمار روحانی ستاروں میں کیا جاتا ہے وہ بہت ہی علیم طبیعت ہوتے ہیں اس صدی کا سب سے زیادہ چمکدار ستارہ حضرت مرزا غلام احمد سیح موعود تھے حقیقت تو یہ ہے کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے لیکر آج تک کوئی اس سے زیادہ چمکدار ستارہ پیدا ہی نہیں ہوا۔حضرت احمد پر خدا کا کلام بہت وانسر اترا کیونکہ آپ منتخب لوگوں میں سے ایک چنے ہوئے فرد تھے با وجو دیکہ آپ کا مرتبہ اس قدر اعلیٰ تھا لیکن آپ علم کا ایک زندہ ثبوت تھے۔آپ اپنی ایک نظم میں اپنے متعلق فرماتے ہیں ے کائنات کا آغاز کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار ہم جوں جوں کائنات کیسے رازوں سے آگاہ ہوتے ہیں سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ اتنا عظیم مادہ جس کے اور بھی شمسی نظام ہیں کس طرح وجود میں آیا ؟ ہماری فیکر خلاء کے صرف اس کو نہ سے ہے جس میں ہمارا شمسی نظام موجود ہے اور اس خلاء میں وہ ذرا سے دانے کے برابر ہے جس میں وہ رہتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ دس لاکھ ضرب دس لاکھ ایٹم سے اتنا سا مادہ بنتا ہے جس کو دیکھنا بھی مشکل ہے اور یہ کہنا ٹھیک ہے