عظیم زندگی

by Other Authors

Page 119 of 200

عظیم زندگی — Page 119

114 حالت بیہوشی کی دوائی کے زیر اثر تھی تو اس نے آپریشن کے میز پر اپنے جسم کو اوپر سے دیکھا۔وہ یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ بھلا ڈاکٹر اور نرمیں کیا کری لیکن وہ بات جس پر سرجن کو واقعہ معلوم ہونے پر بہت حیرانگی ہوئی وہ یہ تھی کہ اس عورت نے ڈاکٹر کو اس کے پیٹ کے اندر وہ کچھ کرتے دیکھا جو ویسے دیکھنا بالکل محال تھا۔“ (ANAESTHESIA) ایسے لوگ ہماری روزمرہ زندگی میں ہمیں ضرور ملیں گے جنہوں نے بیوشی کی میں اپنے آپ کو جسم سے باہر دیکھا اسی طرح بہت سے بیمار اور قریب المرگ اور صحت مند لوگ ملتے ہیں جنہوں نے ان حالتوں کو دیکھا۔یہ واقعات ذہن کا اختراع نہیں بلکہ حقیقی واقعات ہیں۔ہزاروں واقعات کتابوں میں ملتے ہیں جو قرآن پاک کی تعلیم کے عین مطابق ہیں۔لاریب خدا تعالیٰ نہ صرف موت کے وقت بلکہ زندگی میں بھی انسان کی روح کو اپنے پاس لے جاتا ہے۔قرآن مجید میں کیا خوب آیا ہے :۔حَتَّى إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَهُمْ لَا يُفَرِّطُونَ پھر ایک اور جگہ ارشاد ہوا :- (Y7:4) وَالَّتِي لَمْ تَمُتُ فِي مَنَامِهَا فَيُسْكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الأخرى إلى أجل تُسَتَّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لايت لِقَوْمٍ يتَفَكَّرُونَ۔(۴۳ : ۳۹) یہ موضوع بہت ہی دلچسپ ہے کیونکہ اس سے ہماری روحانی نظر تیز ہوتی ہے ہمیں