عظیم زندگی — Page 112
١١٢ ہوئے جبکہ وہ کسی اور مسئلہ یا دریافت پر غور کر رہے تھے۔علم محمونا حواس خمسہ کے ذریعہ حاصل کیا جاتا ہے یعنی دیکھنے، سننے چکھنے، سونگھنے اور محسوس کرنے سے علم مسلسل مطالعہ ، یاد داشت اور تجربہ کے ساتھ بھی حاصل ہوتا ہے اور اس کے ذریعہ علم منطق پیدا ہوتا ہے جبکہ ایسے علم کے برعکس چھٹی جس کا علم کسی بلند اور منفرد منبع سے ملتا ہے یہ دماغی کوشش کا نتیجہ نہیں۔اس کی مثال ایسے ہے جیسے ایک گلہری کا بچہ جس نے کبھی سردی کا موسم نہ دیکھا ہو وہ با وجود اس کے اخروٹ، بادام جیسا میوہ سرد موسم کے آنے سے پہلے اپنی خوراک کے لئے اکٹھا کرتا ہو اس کا یر فصل کسی نا معلوم قوت یا جبلت کی بناء پر ہے نہ کہ اس کے ذاتی تجربہ یا ہدایت پر منحصر ہے۔روحانی دنیا سے متعلق روحانی حقائق بعض اشخاص کو چھپٹی جس سے حاصل ہوتے یں حقیقت تو یہ چھٹیمیں خدائی اسلام اک لطیف صورت ہے ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ چھٹی جس خدائی انعام کی ایک لطیف صورت ہے جس کا تجربہ ہر مذہب ہر تہذیب اور ہر سطح کے لوگ کرتے آئے ہیں۔نفسیاتی تجربه PSYCHIC EXPERIENCE یہ ایک ایسا تجربہ ہے جس کی وضاحت کسی معروف قدرت کے قانون سے نہیں SP F S یعنی دوسری کی جاسکتی لہذا اسے مافوق الفطرت کہا جاتا ہے ایسے تجربے کو دُنیا میں دیکھنے کی طاقت سے بھی موصوف کیا جاتا ہے۔اس سے انسان میں وہ باتیں جاننے یا بیان کرنے کی استطاعت حاصل ہوتی ہے جن کو ہمارے جسمانی حواس بیان نہیں کر سکتے نفسیاتی تجربہ کی مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ فرمائیں :-